گھنٹوں انتظار،مریض خوار،کراچی میں بدترین ٹریفک جام

گھنٹوں انتظار،مریض خوار،کراچی میں بدترین ٹریفک جام, نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف اہم شاہراہیں بند،شہری دربدر پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں تو ٹریفک پولیس کے انتظامات کا بھانڈا پھوٹ گیا، اگرچہ ڈیڑھ سو کنٹینرز کم کرکے تیس کرنے کا دعوی کیا گیا لیکن گھر سے نکلنے والے سڑکوں پر دربدر پھرتے نظر آئے،