تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی مختلف مقامات پر کارروائیاں،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی مختلف مقامات پر کارروائیاں،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد. کورنگی میں انڈس چورنگی سے بین الصوبائی گروہ سے تعلق رکھنےوالاملزم گرفتار،مقدمہ درج،،، کلفٹن میں نجی کوریئرکمپنی کے دفترپرچھاپہ، اعلی ٰکوالٹی کی 288 گرام ہیروئین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی مختلف مقامات پر کارروائیاں،بھاری مقدارمیں ہیروئن برآمد،ایک ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں انڈس چورنگی سے ایک ملزم کوگرفتارکرکےاکیس سو کلوگرام ہیروئین اورچارکلودوگرام آئس برآمدکرلی ،گرفتارملزم کا تعلق بین الصوبائی گروہ سے ہے،مقدمہ درج کرکےمزیدتفتیش کاآغازکردیاگیا،دوسری جانب اےاین ایف نے کلفٹن میں نجی کوریئرکمپنی کے دفترپرچھاپے کےدوران نیدرلینڈکے لیے بک کیےپارسل سے اعلی ٰکوالٹی کی دوسواٹھاسی گرام ہیروئین برآمدکرلی،اےاین ایف کےمطابق برآمدکی گئی ہیروئین کوبڑی مہارت سے چوڑیوں میں چھپایاگیاتھا،ادھراین ایف سندھ نے ایک اور کارروائی میں کلفٹن میں واقع نجی کوریئرکے دفتر میں چھاپہ مار کر بیرون ملک کےلیےبک کرائے پارسل سے دوسو اسی گرام ہیروئین برآمدکرلی ،مذکورہ پارسل یوکے کےلیے بک کیاگیاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close