تازہ ترین

جامعہ کراچی کے باہر دستی بم حملہ ، رینجرزاہلکارزخمی

جامعہ کراچی کے باہر دستی بم حملہ ، رینجرزاہلکارزخمی, حملہ شیخ زید اسلامک ریسرچ سینٹر کے باہر کیا گیا  کراچی:موٹرسائیکل سواردستی بم پھینک کرفرار،ایس ایس پی ایسٹ, قانون نافذ کرنےوالے ادارے کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے, زخمی ہونےوالے رینجرز اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close