تازہ ترین

جو کراچی کےخلاف سازش کررہا ہے وہ ملک کے خلاف سازش کررہا ہے، مصطفیٰ کمال

جو کراچی کےخلاف سازش کررہا ہے وہ ملک کے خلاف سازش کررہا ہے، سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایجنٹ ہے، سوداگر ہے پی ایس پی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم والے مہاجر نام پر جھوٹی سیاست کرتے ہیں، ایم کیو ایم نے عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے اختلافی نوٹ لکھ دیا، عمران خان کی وفاقی حکومت فیل ہوگئی ہے، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب ریفرنسز بھیجے گئے، سابق میئر وسیم اختر کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آیا، ہمیں پینے کا پانی ، سیوریج کا نظام ، ٹرانسپورٹ ، اور نوکریاں نہیں دی جارہیں ، سب سے مہنگی بجلی اور سب سے مہنگی گیس دی جارہی ہے، احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close