تازہ ترین

رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا گلشن اقبال کے مختلف علاقوں کا دورہ

رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا گلشن اقبال کے مختلف علاقوں کا دورہ، اپنے حلقے میں جاری مرمتی کاموں کا جائزہ لیا ۔ ارسلان تاج نے علامہ شبیر عثمانی روڈ اور اصلاح دین احمد روڈ کے مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ انھوں نے متعلقہ ادارے کو روڈ کا مرمتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، ارسلان تاج کا کہنا تھا کہ اس اہم شاہراہ کی مرمت سے عوام کو آسانی ہوگی۔ بہت جلد گلشن اقبال میں وفاقی بجٹ سے مزید ترقیاتی کام شروع کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close