تازہ ترین

حتمی اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کل ہوگا،سابق وزیراعظم

 لاہور بار بھی مارچ میں شرکت کرے،سابق وزیراعظم

پنجاب حکومت وکلاء پروٹیکشن بل منظور کرے، چیئرمین تحریک انصاف

 سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتےہیں میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے جس کا آغاز کل ہوگا لاہور بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور سے مارچ کا آغاز ہوگا، میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، لاہور بار بھی اس مارچ میں بھرپور شرکت کرے، پنجاب حکومت کو کہوں گا کہ وکلاء پروٹیکشن بل منظور کرے، وکلاء کےاسپتال کے لیے رقم جاری کی جائے، سوشل میڈیا ورکرز کنونشن کے دوران ان کا کہنا تھا کہ لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close