تازہ ترین

جلد سابق وزیر اعظم کہلا ئیں گے،سعید غنی

جلد سابق وزیر اعظم کہلا ئیں گے،سعید غنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان آج کل ایک ایک اتحادی کی گھر پر دھکے کھارہے ہیں،صوبائی وزیر

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کہتے ہیں عمران خان بہت جلد سابق وزیر اعظم کہلا ئیں گے، وزیر اعظم کے بیانات اعلانات سے واضح ہے حکومت کے پاس ایک سو بھتر لوگ نہیں ہیں سعید غنی نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج کل ایک ایک اتحادی کی گھر پر دھکے کھارہے ہیں،عمران خان گالم گلوچ پر اتر آئے ہیں ،سعید غنی نے کہا ہے کہ کچھ وزرا بلا شک و شبہ آئینی عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں ،وہ کہ رہے ہیں دس لاکھ کے مجمع سے کوئی اندر نہیں جا سکے گا ،وہ دھمکیاں دےرہے ہیں کہتے ہیں کوئی گزر کر گھر نہیں جاسکے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close