تازہ ترین

ریسٹورنٹس مالکان کے لئے خوشی کی خبر

ریسٹورنٹس مالکان کے لئے خوشی کی خبر سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے،آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات دس بجے تک ہوگی اور ٹیک اوےکے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات دس بجے تک ہوگی اور ٹیک اوےکے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔جبکہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ رات ایک بجے کے بعد صرف ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی اور نئے نوٹیفکیشن کے اوقات پر عملدرآمداکتیس جنوری دو ہزار اکیس تک ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے ہوٹل مالکان کو رات آٹھ بچے تک ہوٹل کھلے رکھنے اور آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت تھی سندھ حکومت کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد ہوٹل اور ریتورینٹ مالکان میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ہے۔ سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close