تازہ ترین

کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز 3روز کے لیے بند

کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے سے پھر تین روز کے لیے بند ہو گئے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز ایس ایس جی سی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آج صبح آ ٹھ بجے سے سات جنوری بروز جمعرات صبح آٹھ بجے تک مسلسل بہتر گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ اس دوران صوبے بھر میں آر ایل این جی پر منتقل ہونے والے اسٹیشن بھی بند رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close