تازہ ترین

فلک نازگروپ آف کمپنیز کےچیئرمین حاجی محمد الیاس انتقال کرگئے

 پاکستان کا جانا مانا نام فلک نازگروپ آف کمپنیز کےچیئرمین حاجی محمد الیاس انتقال کرگئے، نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فور میں اد کی گئی۔

چیئرمین فلک ناز گروپ آف کمپنیز حاجی محمد الیاس کراچی میں انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی جامع مسجد بیت السلام میں ادا کی گئی،جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،جہاں ہر آنکھ اشکبار نظرآئی، چیئرمین کے ٹوئنٹی ون نیوز غفران مجتبیٰ اورسی ای او جی مارکیٹنگ محسن مجتبیٰ نے ان کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،کہنا تھا لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مرحوم حاجی محمد الیاس چیئرمین آباد فیاض الیاس کے والد تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close