تازہ ترین

لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ وہ خودمردوں کو چھیڑیں،میرا

ناموراداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہوجائیں۔ملک میں مینار پاکستان واقعے پر جہاں فنکاروں کے مذمتی پیغامات سامنے آرہے ہیں وہیں اداکارہ میرا نے اس معاملے پر ایسا بیان دیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین بھی حیران پریشان رہ گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لڑکوں کو مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ میرا کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close