تازہ ترین

اداکار رنگیلا کی 83ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

بڑی اسکرین کے بڑے اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ سعید خان عرف رنگیلا کی آج تراسی ویں سالگرہ ہے۔ رنگیلا کو فلمی افق پر بطور اداکار، ہدایتکار، فلم ساز اور گلوکار بھی بے شمار کامیابیاں ملیں۔ ۔رنگیلا نے متعدد اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا اور دس نگار ایوارڈز جیتے۔ کافی عرصے تک علیل رہنے کے بعد 68 برس کی عمر میں رنگیلا نے وفات پائی اور فلمی دنیا ایک عظیم کامیڈین اداکار سے محروم ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close