تازہ ترین

گلو کار ، موسیقار اور پروڈیو سر زوہیب حسن 50برس کے ہو گئے

گلو کار ، موسیقار اور پروڈیو سر زوہیب حسن 50برس کے ہو گئے .. زوہیب حسن نے بے شمار گانے گائے، انکے کئی کئی البمز ریلز ہوئے

گلو کار ، موسیقار اور پروڈیو سر زوہیب نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں ،انہوں نے فنی کیریئر کے دوران بے شمار گانے گائے، اور کئی البمز ریلز کیے، جن میں ڈسکو دیوانے، ینگ ترنگ، ہاٹ لائن، کیمرہ کیمرہ، قسمت شامل ہیں ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close