تازہ ترین

میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کیلئے درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی، جس میں گلوکارہ نے اپنے خلاف ایف آئی اے کے مقدمے کو چیلنج کیا۔سماعت کے دوران میشا شفیع کی وکیل حنا جیلانی نے اعتراض اٹھایا اور دعویٰ کیا کہ اداکار علی ظفر نے مقدمہ درج کرایا تاکہ سیشن کورٹ میں ہتک عزت کے دعویٰ پراثر انداز ہوا جا سکے۔ میشا کا مو?قف سنے بغیر مقدمہ درج کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close