تازہ ترین

لیجنڈ اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 18سال ہو گئے

جذباتی مکالمے، آواز کے اتار چڑھاؤ پر مکمل دسترس ، حقیقت سے قریب تر اداکاری

لیجنڈ اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 18سال ہو گئے

محمد علی نے شہنشاہ جذبات کاخطاب پایا

لاتعدادسپرہٹ فلمیں آج بھی شائقین کو محمد علی کی یاد دلاتی ہیں

جذباتی مکالمے، آواز کے اتار چڑھاؤ پر مکمل دسترس ، حقیقت سے قریب تر اداکاری ،پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے اٹھارہ سال ہو گئے ، شہنشاہ جذبات کاخطاب پانیوالے اداکار کی لاتعدادسپرہٹ فلمیں آج بھی شائقین کو ان کی یاد دلاتی ہیں، جبکہ ناقدین انہیں ایشیائی سلور اسکرین کے عظیم فنکاروں میں شمار کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close