تازہ ترین

ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ اتنے زیادہ برہم ہیں کہ ندا پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں۔حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں ساس بہو کے جھگڑوں سے متعلق مواد پیش کیا گیا اور ندا نے اپنے شو میں اصل زندگی کی ساس اور بہو کو مدعو کیا جس میں دونوں ا?ن اسکرین ایک دوسرے سے اپنے اختلافات پر بات کرتی نظر آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close