تازہ ترین

کےٹوئنٹی ون نیو ز پر پروگرام “حکم میرے آقا “میں عمر شریف کی یادگار اداکاری

چیئرمین کےٹؤئنٹی ون نیوز غفران مجبتیٰ اور سی سی او فرقان مجتبیٰ کا اظہار افسوس

کےٹوئنٹی ون نیو ز پر پروگرام “حکم میرے آقا “میں عمر شریف کی یادگار اداکاری،،، اداکاروں، فنکارو ں اور سیاسی شخصیات سے انٹرویو میں مزاح پیدا کیا،،، چیئرمین کےٹؤئنٹی ون نیوز غفران مجبتیٰ اور سی سی او فرقان مجتبیٰ کا اظہار افسوس

لیجنڈری اداکار عمر شریف نے یوتو بہت سے ٹی وی پروگرامز میں اپنے فن کے جوہر دکھائے، کے ٹؤئنٹی ون نیوز کے چوبیس اقساط پر مشتمل پروگرام حکم میرے آقا میں ان کی شاندار اداکاری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، کےٹوئنٹی ون نیوز کے چیئرمین غفران مجبتیٰ اور سی ای او فرقان مجتبیٰ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close