تازہ ترین

سلمان خان کترینہ کی شادی میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟

سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شرکت نہیں کریں گے وجہ سامنے آ گئی۔بالی ووڈ اسٹارسلمان خان اپنی قریبی دوست کترینہ کیف کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کریں گے وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان دسمبرمیں اپنی آنے والی فلم ٹائیگر3پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے اس لئے کترینہ کیف کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close