تازہ ترین

ابھرتی ہوئی آواز فرح عیسیٰ کا پہلا نیا گانا’’میرا من‘‘ ریلیز کردیا گیا

گانےمیں فرح عیسیٰ نے اپنی آواز کا جادو جگایا گلوکاری کےمیدان میں نئی ابھرتی ہوئی آواز فرح عیسیٰ کا پہلا نیا گانا میرا من ریلیز کردیا گیا ، گانے میں فرح عیسیٰ نے محبت بھرے اور دل کو چھوجانے والے بول کا استعمال کیا ہے، گانا ریلیز کے ساتھ ہی عوام میں بے حد مقبول ہوگیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close