تازہ ترین

پیاری سی گڑیا باربی ڈول 62 برس کی ہوگئی

پیاری سی گڑیا باربی ڈول 62 برس کی ہوگئی  ,دنیا بھر میں باربی کے چاہنے والے اس کی سال گرہ منارہے ہیں

پیاری سی گڑیا باربی ڈول باسٹھ برس کی ہوگئی، لیکن آج بھی گڑیا ہی کہلاتی ہے، دنیا بھر میں چاہنے والے اس کی سالگرہ منارہے ہیں نو مارچ انیس سو انسٹھ کو باربی ڈول جب نیویارک متعارف کرائی گئی تو ابتدا سے ہی بچیاں اس کی دیوانی ہوگئیں، اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں اس کے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی ہی چلی گئی،کہا جاتا ہے کہ امریکا میں نوے فی صد بچیوں کے پاس کم از کم ایک باربی ڈول ضرور ہوتی ہے، گزرتے برسوں کے دوران باربی ڈول کے ان گنت اسٹائل اور روپ متعارف ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close