تازہ ترین

ہر دلعزیز گلو کار و اداکار عاطف اسلم 41 سال کے ہو گئے

ہر دلعزیز گلو کار و اداکار عاطف اسلم 41 سال کے ہو گئے

عاطف اسلم 12 مارچ 1983 کو وزیر آبادمیں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف اسلم کو متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے

ہر دلعزیز گلو کار و اداکار عاطف اسلم نے زندگی کی اکتالیس بہاریں دیکھ لیں ،عاطف اسلم بارہ مارچ انیس سو تراسی کو وزیر آبادمیں پیدا ہوئے، انہوں نے بول فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا،عاطف اسلم کے مشہور گیت تو جانے نا ، عادت، ہم کس گلی جارہے ہیں، وہ لمحے ، دوری، دل دیا گلاں اور تیرے بن شامل ہیں، عاطف اسلم کو متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close