تازہ ترین

غالب کا نام آج بھی غالب

اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کی آج 152 ویں برسی ہے

غالب کا نام آج بھی غالب  ,اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کی آج 152 ویں برسی ہے

اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خاں غالب کی ایک سو باون ویں برسی آج منائی جارہی ہے،دہلی میں پرورش پانے والے غالب نے کم سنی ہی میں شاعری کا آغاز کیا، غالب پندرہ فروری اٹھارہ سو انہترکو دہلی میں جہاں فانی سے کوچ کرگئے ،لیکن جب تک اردو زندہ ہے ان کا نام بھی جاویداں رہے گا،اور جب تک اردو شاعری زندہ ہے، غالب کا نام ہی غالب رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close