تازہ ترین

جمشید انصاری کے مداح آج ان کا 78واں یوم پیدائش منا رہے ہیں

پاکستان کے ور اسٹائل اداکار جمشید انصاری کے مداح آج ان کا اٹھترواں یوم پیدائش منا رہے ہیں ،حسنات بھائی کے نام سے مشہور جمشید انصاری کے شہرہ آفاق ڈراموں میں گھوڑا گھاس کھاتا ہے، کرن کہانی، انکل عرفی، ان کہی، تنہائیاں، زیر زبر پیش، شوشہ، وغیرہ شامل ہیں، جمشید انصاری نے دو درجن کے قریب قومی سطح کے فن کے ایوارڈ بھی حاصل کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close