تازہ ترین

اسرا بیلگیچ کے انسٹا فالوورز کی تعداد5 ملین ہوگئی

مشہور ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ المعروف حلیمہ سلطان کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ ان کے اپنے ملک سمیت دنیا بھر میں اداکارہ کے پرستاروں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے ۔اسرا بیلگیچ جو کہ انسٹاگرام پر بیحد ایکٹیو رہتی ہیں۔ اپنی دلکش تصاویر ہوں یا پیغامات یا پھر اپنے کام سے متعلق آگاہی دینا، اداکارہ اکثر ہی اپنے اکائونٹ پر مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ اب اسرا بیلگیچ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد5 ملین ہوگئی ہے ۔ جس میں ان کے ساتھی اداکار انگین آلتان دوزیاتان بھی شامل ہیں۔اسرا بیلگیچ کے انسٹا فالوورز کی تعداد5 ملین ہوگئی دوسری جانب اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اب تک 353 پوسٹ کی ہیں اور وہ 302 اکائونٹس کو فالو کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close