تازہ ترین

علی ظفر نےایک بار پھر سندھی گانے الے کا پرومو جاری کر دیا

مقبول ترین بلوچی گانے لیلا او لیلا کی کامیابی کے بعد علی ظفر نےتیرہ سالہ عروج فاطمہ کے ساتھ ایک بار پھر سندھی گانے الے کا پرومو جاری کردیا،علی ظفر کی جانب سے سندھی گیت الے کا پرومو گزشہ روز سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا،علی ظفر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بلوچی گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اجرک پہنے رقص کرتے سندھی گانے الے کی پرومو ویڈیو شیئر کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close