تازہ ترین

جمیل الدین عالی کی 97ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

جمیل الدین عالی کی 97ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے,عالی جی پاکستان سے دل وجان سے محبت کرتے تھے

اردو ادب کے مایہ ناز شاعر، مترنم، ادیب اور نقاد جمیل الدین عالی کی ستانوے ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، عالی جی پاکستان سے دل وجان سے محبت کرتے تھے، سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد اور جیوے جیوے پاکستان جیسے ملی نغمے آج بھی سب کو یاد ہیں،عالی کو دو ہزار چار میں ہلال امتیاز انیس سو کانوے میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close