تازہ ترین

کرسمس کے تہوار میں مزید رنگ بھرنے کے لیے فینٹسی ورلڈ کی سیر کراتی فلم

 ہالی وڈ فلم دی کرسمس کرونیکلز ٹو،25نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کرٹ رسل بطور سانتا کلاز جو ننھے منے بچوں کی ٹولیوں کو ایک ایسے جہاں کی سیر کراتے ہیں ،جہاں آکر وہ بس یہیں کے ہو کر رہ جاتے ہیں ،کرسمس کے تہوار میں مزید رنگ بھرنے کے لیے فینٹسی ورلڈ کی سیر کراتی ہالی وڈ فلم دی کرسمس کرونیکلز ٹو،پچیس نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close