تازہ ترین

نٹ کھٹ ، شرارتی مکی ماؤس 92 سال کا ہو گیا

 والٹ ڈزنی کا معروف کارٹون کردارمکی ماؤس آج اپنی سالگرہ منا رہا ہے

نٹ کھٹ ، شرارتی مکی ماؤس بانوے سال کا ہو گیا، والٹ ڈزنی کا معروف کارٹون کردارمکی ماؤس آج اپنی سالگرہ منا رہا ہے،جس کے سلسلہ میں امریکہ میں نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا   والٹ ڈزنی کے کارٹونز بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہیں، لیکن والٹ ڈزنی کا معروف کارٹون کردارمکی ماؤس منفرد حیثیت کا مالک ہے ،جبکہ یہ کردار انیس سو اٹھائیس میں تخلیق کیا گیا تھا،مکی ماوس کا کردار والٹ ڈزنی نے اپنی عملی جدو جہد کے آغاز میں تخلیق کیا تھا، جس نے کارٹون کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا، مکی ماؤس ڈزنی برانڈ کی پہچان بن چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close