تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے ،،، وزیراعظم دورۂ کراچی پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے،،،

 وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ نیوی کی تقریب میں شرکت سمیت امان و امان کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات بھی کریں گے  وزیراعظم شہباز شریف دورۂ کراچی کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے موقع پر کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بھی خصوصی اجلاس بلائے جانے کابھی امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close