تازہ ترین

حلیم عادل شیخ کی رہائی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

حلیم عادل شیخ کی رہائی کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج،،، احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان شریک،،، فردوس شمیم نقوی اور خرم شیر زمان احتجاج میں شریک ہیں،،، احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اور قومی اسمبلی بھی شریک ،،، پی ٹی آئی ورکرز کا حلیم عادل شیخ کو خراج تحسین،،، کارکنان کی سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی ،،،، کراچی پریس کلب پر حلیم عادل شیخ کی عوامی خدمات کے بینر لگا دیئے گئے،،، بینر میں حلیم عادل کی عوامی خدمات کے تصاویر آویزان کی گئی ہیں،،، تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی عوامی خدمت کو دہشتگردی بنایا جارہا ہے ،،، حلیم عادل شیخ کو سندھ کی مظلوم عوام کی آواز بننے کی سزا دی جارہی ہے، ترجمان ،،، حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی سزا دی جارہی ہے، ترجمان ،،، پیپلزپارٹی انتقام کی آگ میں اندھی ہوکر انتقامی کارروائیاں کروا رہی ہے، ترجمان ،،، سندھ میں ظلم و زیادتیوں کا سورج غروب ہونے والا ہے، کارکنان کی نعرے بازی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close