تازہ ترین

کراچی سے گاڑیاں چوری کرنے والا ایل ایل بی پاس چور 9 ویں بار گرفتار

  کراچی سے گاڑیاں چوری کرنے والا ایل ایل بی پاس چور 9 ویں بار گرفتار, ایوب چوری کی واردات کے دوران کالا کوٹ پہنا کرتا تھا

کراچی کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے والے ایل ایل بی پاس چور کو نو ویں بار گرفتار کرلیا گیا , اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے مطابق ملزم ایوب کے خلاف کارروائی گلشن اقبال میں کی گئی، ٹویوٹا کرولا کو مہران کی چابی سے کھولنے کا ماہر ملزم چوری کی گاڑیاں بلوچستان میں فروخت کرتا تھا ، وہ ماضی میں بھی آٹھ بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے اور اس نے جیل ہی میں ایل ایل بی پاس کیا تھا، ،ملزم کالا کوٹ پہن کر واردات کرتا تاکہ کسی کو شک نہ ہو، ایوب سے چوری شدہ گاڑی بھی برآمد کر لی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close