تازہ ترین

ماسکو کانسرٹ ہال حملے کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے،پیوٹن کا اعلان

ماسکو کانسرٹ ہال حملے کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے،پیوٹن کا اعلان
کانسرٹ ہال حملے کے متاثرین سے گہری ہمدردی ہے،روسی صدر
امدادی کارروائیوں پرایمرجنسی سروسزاوراسپیشل سروسزکاشکرگزارہوں،ولادیمیرپیوٹن
حملہ آوروں نے یوکرین کی طرف بھاگنے کی کوشش کی،روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے  روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ کانسرٹ ہال حملے کے متاثرین سے گہری ہمدردی ہے،حملےکےبعد امدادی کارروائیوں پر ایمرجنسی سروسز اور اسپیشل سروسز کا شکرگزار ہوں،روسی صدرکاکہناتھاکہ سیکیورٹی فورسزنےبراہ راست ملوث 4 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کیا ہے،حملہ آوروں نے یوکرین کی طرف بھاگنے کی کوشش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close