تازہ ترین

کراچی ٹریفک جام میں وارداتوں کی روک تھام کے لیے اسکیٹنگ پولیس فورس تیار

فورس میں ایس ایس یو کی خواتین اہلکار بھی فرائض انجام دیں گی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں کی روک تھام کےلیےاسکیٹنگ فورس تیار کرلی گئی،فورس میں ایس ایس یو کی خواتین اہلکار بھی فرائض انجام دیں گی،,کراچی ٹریفک جام میں وارداتوں کی روک تھام کیلیے نئی اسکیٹنگ پولیس فورس تیار کراچی میں مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام کے دوران اکثر لوٹ مار کے واقعات پیش آتے ہیں جس کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت نے ایک خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو مرد اور خواتین پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہوگی ایس ایس پی ایس ایس یو ارم اعوان کا کہنا ہے ابتدائی طور پر دس خواتین اور دس ایس ایس یو کے جوان فور میں شامل ہیں
اسکیٹنگ فورس کے جوانوں کو اسکیٹنگ کے علاوہ اسلحہ چلانے اور سیڑھیاں اترنے چڑھنے کی تربیت بھی دی گئی ہے
اسکیٹنگ فورس اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کےساتھ ساتھ خصوصاً ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں کو لوٹنے سے بھی بچائے گی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close