تازہ ترین

نگران حکومت میں کافی چیزیں تاخیر کا شکار ہوئی،شرجیل میمن

نگران حکومت میں کافی چیزیں تاخیر کا شکار ہوئی،شرجیل میمن
جن پروجیکٹ کو وقت پر دیکھنا تھا وہ نہیں دیکھا گیا،شرجیل میمن
ٹرانسپورٹ پر خصوصی توجہ دینی ہے، سینئر صوبائی وزیرشرجیل میمن
رمضان کے بعد نئی بس سروس شروع کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی میں مزید پنک بسیں بھی چلائیں گے، شرجیل انعام میمن   سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ نگران حکومت میں کافی چیزیں تاخیر کا شکار ہوئی جن پروجیکٹ کو وقت پر دیکھنا تھا وہ نہیں دیکھا گیا شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی خاص ہدایات ہیں ٹرانسپورٹ پر خصوصی توجہ دینی ہے، ہم ابھی مزید بسیں بھی منگوا رہے ہیں۔ رمضان کے فوری بعد نئی بس سروس شروع کرنے جارہے ہیں۔ ای وی بسوں کے دو روٹس مزید شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میر پور خاص میں بس سروس شروع کرنے جارہے ہیں، کراچی میں مزید پنک بسیں بھی چلائیں گے۔ اپریل کے فوری بعد میر پور خاص کا روٹ شروع ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close