تازہ ترین

سندھ حکومت نے تاجروں کی سن لی ،مرتضیٰ وہاب کا ٹوئٹرپر پیغام

سندھ حکومت نے تاجروں کی سن لی، سندھ میں کاروباری مراکز اور دکانیں رات آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا ٹوئٹرپر پیغام کہتے ہیں کہ دکاندار کورونا کی ایس او پیز پرلازمی عملدرآمد کرائیں، دکاندار اور شہری ماسک لازمی پہنیں، کراچی تاجر الائنس کی جانب سے حکومت کو بھہتر گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، جمعے کو کاروبار بند رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close