تازہ ترین

کراچی:دو سگی بہنیں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

کراچی کے علاقے قائدآباد میں دو سگی بہنیں ٹرین کی زد میں آ کر دم توڑ گئیں ۔قائد آباد کراچی میں ٹرین کی زد میں آکر دو سگی بہنیں جاں بحق ہو گئیں شناخت آٹھ سالہ فرح اور چھ سالہ عائشہ کے نام سے ہوئی ، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close