تازہ ترین

سندھ بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،شرجیل میمن

سندھ بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،شرجیل میمن
ریڈ لائن کی میٹنگ بلائی ہے، جلد یہ کام پایہ تکمیل پر پہنچایا جائے گا،پی پی رہنما

رہنماپیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کاکہنا ہے سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا رہنماپیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن نےسندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریڈ لائن کی میٹنگ بلائی ہے، جلد یہ کام پایہ تکمیل پر پہنچایا جائے گا، پنک بس بڑھائی جائیں گی، مزید روٹس بڑھائیں گے،انہوں نےکہا کہ الحمداللہ پیپلز پارٹی کے دونوں امیدوار کامیاب ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close