تازہ ترین

فیصل واوڈا نے آصف زرداری کو سیاسی باپ کہا ہے، ناصرحسین شاہ

فیصل واوڈا نے آصف زرداری کو سیاسی باپ کہا ہے، ناصرحسین شاہ
آصف زرداری نے بھی فیصل واوڈا کو بیٹا کہا ہے، ناصر حسین شاہ
پیپلزپارٹی ہمیشہ کارکنان کا خیال رکھتی ہے، صوبائی وزیرناصرشاہ
لیڈر شپ کی طرف سے کیبنٹ میں نام دیے جاتے ہیں، ناصر شاہ
ہماری طرف سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں، ناصر حسین شاہ
پرامید ہوں کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بنے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا نے آصف زرداری کو سیاسی باپ کہا ہے تو بلکل آصف زرداری نے بھی انہیں بیٹا کہا ہے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کارکنان کا خیال رکھتی ہے،لیڈر شپ کی طرف سے کیبنٹ میں نام دیے جاتے ہیں، آصف علی زرداری کی شفقت سب کے ساتھ ہے۔ شرجیل میمن میرا بھائی ہے وہ وزارت کے اہل ہیں، انہوں نے کہا کہ ہماری طرف سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں پر امید ہوں کہ وہی چیئرمین سینیٹ بنے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close