تازہ ترین

عوام حکومت کو مزید برداشت نہیں کرینگے،بلاول بھٹو

عوام حکومت کو مزید برداشت نہیں کرینگے،بلاول بھٹو,اسلام آباد پہنچ کر اپنا حق چھین لینگے،جلسے سے خطاب  

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام حکومت کو مزید برداشت نہیں کرینگے،ہم اسلام آباد پہنچ کر اپنا حق چھین لینگے،حیدرآباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا حکومت نے اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close