قیدیوں کی رشتہ داروں سے ملاقات پر پابندی
قیدیوں کی رشتہ داروں سے ملاقات پر پابندی, ویکسی نیشنل شروع کردی، آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت کے احکامات میں مزید تیزی آ گئی، حیدرآباد جیل انتظامیہ نے قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی، آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد مظفر عالم صدیقی کی کےٹوئنٹی ون نیوز سے گفتگو