تازہ ترین

اپوزیشن کی تحریک کا دوسرا مرحلہ بھی ناکام ہوگا،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزیشن کی نیب قانون میں مجوزہ ترامیم عوام کے سامنے لانےکی ہدایت کردی، کہنا تھا اپوزیشن کی تحریک صرف این آر او کے لیے ہے، اپوزیشن نے 34 نکات لکھ کر ہم سے این آر او مانگا،انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کا واضح مؤقف ہے، نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کوششیں کرتے رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کو ہر فورم پر بےنقاب کریں، مولانا فضل الرحمان نے اثاثے بنائے ،انہیں نیب کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،انہوں نےکہاکہ ہم جہاد کررہے ہیں ،مافیا ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کررہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close