تازہ ترین

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بنگلا دیشی شہری کےقیام اور درخواست ضمانت پرکیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بنگلا دیشی شہری ابوبکر کی پاکستان میں غیر قانونی قیام اور درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ،عدالت نے ایف آئی اے اور دیگر حکام 23 دسمبر کے نوٹس جاری کردیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بنگلا دیشی شہری ابوبکر کے پاکستان میں غیر قانونی قیام اور درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی دو رکنی بینچ نے کی ،ابو بکر سے ایئر پورٹ پر دوران چیکنگ دہری شہریت دستاویزات برآمد ہونے کے الزام ہیں ،بنگلا دیشی شہری ابوبکر کو سری لنکا سے بنگلادیش جانا تھا، جسے کراچی ایئرپورٹ سے بنگلادیش جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا ،اس موقع پرعدالت نے ریماکس دیتے ہوئےکہا کہ میں جج ہوں اگر اس طرح کے دستاویزات مجھ سے برآمد ہونے پر شک کیا جا سکتا ہے،عدالت نے ایف آئی اے اور دیگر حکام 23 دسمبر کے نوٹس جاری کردیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close