تازہ ترین

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ،،، اجلاس میں ايڈیشنل کمشنرٹو، ڈپٹی کمشنرز ، بیورو آف پرائسز افسران کی شرکت

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت مرغی اور بکرے کے گوشت کے بعد نان ، چپاتی، بیکری آئٹمز ، دال، چاول سمیت ضروری اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ايڈیشنل کمشنرٹو، ڈپٹی کمشنرز ، بیورو آف پرائسز افسران نےبھی شرکت کی کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز اور بیورو آف سپلائی پرائسز نے نان ، روٹی ، دال ، چاول ، فائن آٹے کے نرخ مقرر کرنے کے لئے اپنی سفارشات پیش کر دیں،اس موقع پرکمشنر کراچی محمد اقبال میمن کاکہناتھاہمارا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے ،ڈپٹی کمشنرز قیمتوں پر عملدرآمد کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو سرگرم رکھنے کی ہدایت دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close