تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی مزید مہنگی

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی مزید مہنگی،،، بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کافیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،نیپرا نے بجلی پچا نوے پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کافیصلہ جاری کردیا  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً تریپن پیسے اضافے کیا گیا ہے ، دستاویزمختلف سیلز کیلئے بجلی آٹھ سے پچانوے پیسے تک فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے ،بجلی کے ایک سو ایک سے دو سو یونٹ تک استعمال پر اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ،بجلی کے دو سو ایک سےتین سو یونٹ استعمال پر اڑتالیس پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے،بجلی کے تین سو ایک سے سات سو یونٹ تک استعمال پر پچانوے پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری سے ہوگا،نیپرا نے حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close