تازہ ترین

لیاقت علی اسکانی اور علی احمد جان کی طرف سے لانگ مارچ سے قبل ریلی نکالی گئی

لیاقت علی اسکانی اور علی احمد جان کی طرف سے لانگ مارچ سے قبل ریلی نکالی گئی ..

معاون خصوصی برائے سی ایم اور جنرل سیکریٹر ی ضلع غربی علی احمد جان کی طرف سے لانگ مارچ سے قبل ریلی نکالی گئ  ریلی میں جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر جنرل سیکریٹر ی ضلع غربی علی احمد جان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں تمام لوگ متحد ہیں لانگ مارچ کا مقصد اس حکومت سے نجات حاصل کرنا ہے عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ تورڑ دیئے ہیں یہ لانگ مارچ اس حکومت کے لئے نجات کا باعث ثابت ہوگا ہم بھرپور تیاریوں کے ساتھ اسلام آباد جا رہے ہیں اج کی ریلی صرف ٹریلر ہے اصل فلم تو آسلام آباد پہنج کر دیکھائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close