تازہ ترین

اورنگی ٹاون میں شہری کی بہادر ی,ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اورنگی ٹاون میں شہری کی بہادر ی،،،، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی،،، ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں بہادر شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی تشدد کے بعد ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا  اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ڈاکو پکڑا گیا، اہل علاقہ نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا کراچی میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا اورنگی ٹاؤن میں بھی مسلح ڈکیت گھر میں گھس گیا  ڈکیتی کر کے فرار ہونے والے مسلح ڈاکو کو بہادر شہری نے دبوچ لیا شہری نے ڈاکو کو قابو کیا تو علاقہ مکین بھی ٹوٹ پڑے اور مشتعل عوام نے ڈاکو پر بدترین تشدد کیا، تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تحقیقات کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close