تازہ ترین

صدر زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ

صدر زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ
صدرزرداری باضابطہ طورپرآصفہ بھٹوکوخاتون اول ڈکلیئرکرینگے
اسلام آباد:آصفہ بھٹوکوخاتونِ اول کاپروٹوکول دیا جائےگا
آصفہ بھٹوپہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں
اسلام آباد:عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کودیاجاتا ہے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا فیصلہ کر لیا پیپلز پارٹی کے ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدرآصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے،آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا اور وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں،عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کودیاجاتا ہے،8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے آصفہ بھٹو نے پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر انتخابی مہم چلائی اور اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close