تازہ ترین

جب ضرورت ہوگی کابینہ میں ردوبدل ہوگا، وزیراعلی سندھ

جب ضرورت ہوگی کابینہ میں ردوبدل ہوگا، وزیراعلی سندھ , صوبوں کو سیلز ٹیکس کلیکشن کا اختیار دیا جائے، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب ضرورت ہوگی صوبائی کابینہ میں ردوبدل کیا جائے گا، وفاق صوبوں کو سیلز ٹیکس کلیکشن کا اختیار دے، کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ نالوں کی صفائی پر میجر فنڈ وفاقی حکومت سے آنے تھے جو اب تک نہیں آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close