تازہ ترین

ناصرحیسن شاہ کی زیرصدارت محکمہ جنگلات سےمتعلق اجلاس کاانعقاد

اجلاس میں سیکریٹری جنگلات بدرجمیل میندھرو سمیت اعلیٰ افسران نےشرکت کی وزیربلدیات سندھ ناصرحیسن شاہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلس میں محکمہ جنگلات کی زمینوں پرقبضےکےمتعلق بریفنگ دی گئی،بتایاگیاکہ اعلیٰ عدلیہ کےاحکامات کی روشنی میں محکمہ جنگلات کی زمینیں واگزارکرائی گئیں ہیں ،محکمہ جنگلات کی دولاکھ ستالیس ہزارایکڑزمین پرقبضہ تھا،ایک لاکھ چوہترہزارایکڑ زمین واگزارکرالی گئی ہے،صوبائی وزیربلادیات واطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ کہتےہیں باقی قبضہ شدہ زمین جلد واگزار کرالی جائے گی،قبضہ واگزار کرانے کیلئےسیکیورٹی اداروں کی مدد حاصل کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close