تازہ ترین

آواران میں جھڑپ، پاک فوج کا میجر شہید

سپاہی زخمی، جھڑپ میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان

آواران میں جھڑپ، پاک فوج کا میجر شہید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپاہی زخمی، جھڑپ میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان

آواران کے علاقے کاہان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کا میجر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آواران میں دہشت گردوں نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فورسز نے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کیا اور فرار ہونے والے دہشت گردوں کا قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں میجر شاہد بشیر شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا، جھڑپ میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان ہوا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close